the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بگوٹا اور میڈیلن کے درمیان کولمبیا کی اہم شاہراہ کے پہاڑی راستہ پر چٹانین کھسکنے سے کم از کم سات افراد ہلاک اور 10 سے زیادہ لاپتہ ہیں ۔ حالیہ تیز بارشوں کی وجہ سے مٹی اور پتھرپہاڑیوں سے نیچے گرتے چلے



گئے جس سے چار لین کی شاہراہ پر یہ حادثہ ہو ا اور اس سے بجلی کی لائنیں بھی ٹوٹ گئیں ۔ اینٹیو گیا صوبہ کی حکومت نے بتایا ہے کہ راحت کا کام کرنے والے لاپتہ لوگون کو تلاش کررہے ہیں کہ شاید ان میں سے کوئی زندہ بچ گیا ہو۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.